Friday, 23 January 2026

Miss Universe Scandal: Mexican Contestant’s Courage Sparks Global Debate

  

Global Outrage After Miss Universe Contestant Humiliated in Thailand

A shocking incident during the Miss Universe 2024 preparations has sparked worldwide debate about misogynywomen’s rights, and whether beauty pageants truly empower women. The drama unfolded in Thailand when a Mexican contestant was publicly scolded and humiliated by a senior pageant official — and the world is calling it out.


The Incident That Started It All

During a live-streamed pre-pageant meeting in BangkokNawat Itsaragrisil, President of Miss Grand International, harshly scolded Fatima Bosch, Miss Universe Mexico, who is just 25 years old.

He accused her of not posting enough promotional content about Thailand. Things escalated further when he claimed her national director had instructed her to “sabotage” the promotions. At one point, he even used disrespectful language, reportedly calling her a “dumbhead.”

When Bosch tried to speak for herself, Nawat cut her off and said:

“I didn’t give you the opportunity to talk.”

He then called security to remove her from the room.

What happened next became a powerful moment:
Dozens of contestants stood up and walked out with Bosch in solidarity.

Nawat then threatened to eliminate any contestant who didn’t sit down.


Worldwide Reactions and Condemnation

Even though Nawat apologized later, the global reaction was intense.

Leaders, celebrities, activists, and ordinary people criticized his behavior.
The President of Mexico called the incident an aggression and praised Bosch for handling it with dignity.

Bosch later explained that the mistreatment seemed to come from Nawat’s personal issues with the Miss Universe Organization, whose current president is Mexican. She said:

“We are empowered women, and this is a platform for our voice. No one can silence us.”


Miss Universe Organization Takes Action

Miss Universe President Raúl Rocha publicly condemned Nawat’s behavior and banned him from participating in further events of the competition.

He said that Bosch had been humiliated and intimidated, and that calling security on her was a form of abuse.

Rocha promised that such mistreatment would not be tolerated.


Women Leaders Speak Up

The incident reached the office of the Mexican President Claudia Sheinbaum, who strongly supported Bosch.

She rejected the old sexist phrase often used to silence women:
“You look more beautiful when you’re quiet.”

Instead, she said:

“Women look more beautiful when we raise our voices and demand our rights.”


Support From Former Beauty Queens

Many former Miss Universe winners and activists also spoke out:

  • Sheynnis Palacios, Miss Universe 2023, said: “A crown should not cost a woman her dignity.”

  • Alicia Machado, Miss Universe 1996, said these issues have existed for years and beauty pageants must now stand for equality and women’s rights.

Experts also said Bosch’s brave reaction — and the walkout by other contestants — sent a strong message that disrespect and intimidation will no longer be tolerated.


What This Means for the Future

This year’s Miss Universe, featuring contestants from more than 130 countries, now faces pressure to become:

  • More respectful

  • More inclusive

  • Safer for contestants

  • Honest in its claim of empowering women

The world is watching closely.


Final Thoughts

Fatima Bosch’s courage has turned a moment of humiliation into a global conversation about dignity and empowerment. Her stand — along with the powerful unity shown by other contestants — proves that women’s voices are stronger than any position of authority.

In the end:

A crown may shine on your head, but your voice is what truly makes you powerful.

#MissUniverse #FatimaBosch #PageantScandal #WomenEmpowerment #StandWithWomen #BeautyPageantNews #GlobalControversy #WomenRights #SpeakUp #RespectWomen
#MissUniverse2024 #Thailand #Mexico #CourageToSpeak #WomenInPower

Thursday, 3 October 2024

پاکستان ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ شرکت کی تھی

 

پاکستان ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم  کے ہمراہ شرکت کی تھی جہاں میزبان نے ماہرہ خان سے  سوال پوچھا۔کہ شاہ رخ خان، فواد خان، ہمایوں سعید اور آپ کے شوہر سلیم کریم میں سے کون سب سے زیادہ رومانوی ہیں؟اس سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید کو میرے ساتھ رومانس کے لیے اسکرپٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن میرے شوہر سلیم کریم کو کسی اسکرپٹ کی ضرورت نہیں ماہرہ خان نے کہا کہ اسی وجہ سے میرے شوہر سلیم کریم، ان تینوں اسٹارز سے زیادہ رومانوی ہیں۔

شوہر اپنی ناراض بیوی کو عدالت سے کندھے پر اٹھا کر بھاگ نکلا


اہلیہ نے شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کی درخواست جمع کرائی تھی، چینی میڈیا عدالت کی جانب سے طلاق کی درخواست مسترد کرنے پر شوہر اپنی بیوی کو کمرہ عدالت سے ’کندھے پر اٹھا‘ کر باہر فرار ہونے لگا جس کے بعد اس کی مشکل میں اضافہ ہوگیا۔چینی ویب سائٹ کے مطابق واقعہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کی ایک عدالت میں پیش آیا جب چن نامی خاتون اور اس کا شوہر لی جن کی شادی کو 20 برس گزر چکے ہیں، اہلیہ کی جانب سے شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کی درخواست جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں چن نے گھریلو تشدد کو وجہ بتاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کا رشتہ مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔ چن کا کہنا تھا کہ اس کا شوہر انہیں نشے کی حالت میں تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔اہم عدالت کی جانب سے طلاق کی منظوری نہیں دی گئی کیونکہ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جوڑے کے درمیان تاحال ایک ”گہرا جذباتی رشتہ“ ہے، عدالت نے میاں بیوی کو تجویز پیش کی کہ دونوں میں صلح اب بھی ممکن ہے۔ چن کا شوہر لی اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے حق میں نہیں تھا۔مگر فیصلے سے غیر مطمئن خاتون نے کیس کی دوبارہ اپیل کی اور چند روز بعد کیس کی سماعت دوبارہ ہوئی۔ مقدمے کی دوسری سماعت کے دوران لی جذباتی طور پر غیر مستحکم ہو گیا، اور اپنی اہلیہ کو اچانک کندھے پر لاد کر کمرہ عدالت سے باہر بھاگنا چاہا۔ چن نے خوف سے چیخنا شروع کر دیا تھا۔عدالت کی سیکیورٹی گارڈز نے لی کو فرار ہونے سے روکا اور اس کی سرزنش بھی کی۔ بعد ازاں 12 ستمبر کو لی نے معافی نامہ تحریر کیا جس میں اس نے اپنی حرکات کا اعتراف کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کا رویہ نہ دہرانے کا وعدہ کیا۔ل ی کا کہنا تھا کہ مجھے اب اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے۔ میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ میں آئندہ کبھی یہ غلطی نہیں دہراؤں گا۔ بالآخر عدالتی ثالثی کے تحت جوڑے نے ایک دوسرے کو طلاق نہیں دی۔ چینی اہلیہ نے اپنے شوہر کو ازدواجی ذمہ داری نبھانے کا ایک اور موقع دے دیا۔

"جعلی بھارتی پاسپورٹ پر بنگلہ دیشی اداکارہ کی گرفتاری: کیا معاملہ ہے؟"

 فحش فلموں کی بنگلہ دیشی اداکارہ ریا بارڈے کو بھارت میں جعلی بھارتی پاسپورٹ پر رہنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریا بارڈے کو ممبئی کے قریب واقع الہاس نگر میں ہل لائن پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر حراست میں لیا، جس کے مطابق امبرناتھ میں ایک بنگلہ دیشی خاندان جعلی دستاویزات کے ذریعے مقیم تھا۔پولیس کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ امراؤتی کے ایک شخص نے ریہ اور دیگر تین افراد کے لیے جعلی دستاویزات تیار کی تھیں۔ ریابارڈے اور ان کے دیگر ساتھیوں پر غیر قانونی قیام اور جعلی دستاویزات کے استعمال کے الزامات کے تحت فارنرز ایکٹ 1946 کے سیکشن 14(A) اور انڈین پینل کوڈ کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ریا کے چار ساتھیوں کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔ریا کی والدہ روبی شیخ، جو بنگلہ دیشی شہری ہیں، قطر میں مقیم ہیں، جبکہ پولیس ریا کے دیگر رشتہ داروں کی بھی تحقیقات کر رہی ہے جو جعلی پاسپورٹ کی تیاری میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ مزید تحقیقات میں ریا کی بہن ریتو عرف مونی شیخ اور بھائی ریاض شیخ کی بھی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق ریا بارڈے راج کندرا کی پروڈکشن میں کام کر چکی ہیں اور وہ اداکارہ گہنا واسستھ کے ساتھ بھی مختلف فلموں میں نظر آئی ہیں۔ اس سے قبل بھی ریا کو جسم فروشی سے متعلق ایک کیس میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔


رات کو اکیلے میں ملنے کے لیے بلایا جاتا تھا بولڈ اداکارہ کا حیرت انگیز انکشاف

 ترپتی ڈمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ادھی رات کو شوٹنگ کے بہانے بلایا جاتا تھا


ترپتی ڈمری اور راج کمار راؤ کی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ جلد ہی ریلیزہونے جارہی ہے۔ فلم کی کہانی 90 کی دہائی کے متوسط گھرانے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس فلم سے ایک ایسی اداکارہ اسکرین پر واپسی کرنے جا رہی ہے،جنہوں نے کسی زمانے میں بالی ووڈ انڈسٹری میں تہلکہ مچادیاتھاا ن کا گانوں میں ہونا ہی اس کے ہٹ ہونے کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ اداکارہ نے اس زمانے کے کئی بڑے اسٹارز کے ساتھ کام کیا تھا، جس میں سنجے دت، انیل کپور، نانا پاٹیکر شامل ہیں۔ملکا شیراوت بالی ووڈ کی دنیا میں اپنے بولڈ کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ انہوں نے اسکرین پر یکے بعد دیگرے بولڈ سین دے کر انڈسٹری میں اپنے لیے ایک منفرد مقام بنایا تھا۔ 2004 میں انکی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ ایک اور بولڈ فلم ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کا نام تھا ’مرڈر‘۔ اس فلم میں ملکا شیراوت اور عمران ہاشمی کی کیمسٹری نے فلمی اسکرین پردھوم مچادی تھی۔اپنے کیریئر کے عروج پر ملکہ شیراوت اچانک اسکرین س غائب ہوگئیں اور کافی عرصے سے اسکرین سے دور رہنے کے بعد اب وہ راج کمار راؤ اور ترپتی ڈمری کی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ کے ساتھ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں

فلم کی ریلیز سے پہلے ادا کارہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ انڈسٹری میں ان کے ساتھ ہونے والے سلوک پر بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ کس طرح بالی ووڈ کے ’بڑے ہیرو‘ ان کے ساتھ بدتمیزی کرتے تھے۔وائرل ویڈیو میں اداکارہ یہ کہتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ فلمی ہیرو مجھے رات کو ملنےکی آفر کرتے تھے جب میں ان سے اس کی وجہ پوچھتی تو ان کا جواب ہوتا تھا کہ جب آپ اسکرین پر ایسے بولڈ کردار کر سکتی ہیں تو رات کو ملنے میں کیا حرج ہے۔

ملکا شیراوت کے مطابق ان اداکاروں کی آفرز سے انکار پر انہیں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ انہیں بالی ووڈ پر کام ملنا بند ہو گیا۔اور انہیں بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنی پڑی، جہاں سے انہوں نے ہالی ووڈ فلموں کا رخ کیا اور اب تک کئی بین الاقوامی پراجیکٹس میں کام کر چکی ہیں۔بولڈ اداکارہ ایک بار پھر بالی ووڈ پرراج کرنے کے لیے تیارہیں۔


Miss Universe Scandal: Mexican Contestant’s Courage Sparks Global Debate

   Global Outrage After Miss Universe Contestant Humiliated in Thailand A shocking incident during the  Miss Universe 2024 preparations  has...