پاکستان ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ شرکت کی تھی جہاں میزبان نے ماہرہ خان سے سوال پوچھا۔کہ شاہ رخ خان، فواد خان، ہمایوں سعید اور آپ کے شوہر سلیم کریم میں سے کون سب سے زیادہ رومانوی ہیں؟اس سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید کو میرے ساتھ رومانس کے لیے اسکرپٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن میرے شوہر سلیم کریم کو کسی اسکرپٹ کی ضرورت نہیں ماہرہ خان نے کہا کہ اسی وجہ سے میرے شوہر سلیم کریم، ان تینوں اسٹارز سے زیادہ رومانوی ہیں۔

good one
ReplyDelete