Showing posts with label Romance. Show all posts
Showing posts with label Romance. Show all posts

Thursday, 3 October 2024

پاکستان ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ شرکت کی تھی

 

پاکستان ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم  کے ہمراہ شرکت کی تھی جہاں میزبان نے ماہرہ خان سے  سوال پوچھا۔کہ شاہ رخ خان، فواد خان، ہمایوں سعید اور آپ کے شوہر سلیم کریم میں سے کون سب سے زیادہ رومانوی ہیں؟اس سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید کو میرے ساتھ رومانس کے لیے اسکرپٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن میرے شوہر سلیم کریم کو کسی اسکرپٹ کی ضرورت نہیں ماہرہ خان نے کہا کہ اسی وجہ سے میرے شوہر سلیم کریم، ان تینوں اسٹارز سے زیادہ رومانوی ہیں۔

Miss Universe Scandal: Mexican Contestant’s Courage Sparks Global Debate

   Global Outrage After Miss Universe Contestant Humiliated in Thailand A shocking incident during the  Miss Universe 2024 preparations  has...